کوکھ جلی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو، کوکھ اجڑی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو، کوکھ اجڑی۔